Homeخبریںزاہدان: دو مختلف حادثات دو افرا جانبحق

زاہدان: دو مختلف حادثات دو افرا جانبحق

زاہدان ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز جمعرات کو ایرانشہر کے قریب ایک بلوچ فیولر حادثے کے بعد آگ کی لپیٹ میں آ کر جاں بحق ہوگیا ـ

 اس بلوچ فیولر کی شناخت 33 سالہ عرض محمد ریگی ولد داد محمد کے نام سے بتائی گئی ہے جو تفتان کاؤنٹی کے غریب آباد گاؤں سے تعلق رکھتا ہے ـ

اسی طرح ایک اور واقعہ میں گزشتہ 15 اپریل کو چابہار کے محور میں ایندھن بردار گاڑی الٹنے سے ایک بلوچ تیلکش آگ کی لپیٹ میں آگیا جس کے نتیجے میں جھلس گئے

 اس بلوچ شہری کی شناخت 53 سالہ “دوست محمد روزدار” ولد جلائی ہے جو کہ چابہار شہر کے گاؤں تیس کوپان کا بتایا جاتا ہے ـ

Exit mobile version