زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق اتوار کی شام کو زاہدان میں بچوں کی آپسی جھگڑے کے بعد ایک بڑوں کا تصادم شروع ہوا، بعد شادی کی تقریب میں ایک شخص کی جانب اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں ایک تین سالہ بلوچ بچہ جاں بحق ہوگیا۔
اس بلوچ بچے کی شناخت 3 سالہ یاشار کمالزہی ناروہی ولد جانشاہ ساکن زاہدان ہے ۔
بتایا جاتا ہے کہ چند چھوٹے بچوں کے درمیان جھگڑے اور بڑوں کے درمیان جھگڑے کے بعد ایک شخص نے دوسری طرف سے خوفزدہ کرنے کے مقصد سے بے مقصد گولی چلانا شروع کر دی اور تین سالہ یاشار ایک گولی لگی جس سے وہ جان کی بازی ہار گیا۔