جمعه, سپتمبر 27, 2024
Homeخبریںزرآباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سولہ روز بعد بلوچ...

زرآباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سولہ روز بعد بلوچ شہری جاں بحق

چابہار(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق پیر کو ایک بلوچ شہری جسے 15 اکتوبر بروز ہفتہ کی شام زرآباد شہر میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے زخمی کر دیا تھا پیر کے دن 16 دن کی شدید تکلیف برداشت کرنے کے بعد انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ اس شہری کی شناخت 38 عظیم رحمن زہی ولد مھیم ہے، جو کہ سورک زرآباد کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔

تاہم سولہ دن گزرنے کے بعد بھی حملہ آور کی شناخت اور مقصد کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز