سیب و سوران (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق، بروز جمعرات کو سرکاری میڈیا نے سب سوران شہر میں جیش العدل کے کئی فورسز کی گاڑیوں پر حملے کے بعد “ہنسنے” پر ایک شہری کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے ۔

 خبر لکھے جانے تک اس شہری کی شناخت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے تاہم سرکاری میڈیا نے اسے غیر ملکی شہری کے طور پر متعارف کرایا ہے۔