زاہدان(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج بروز جمعہ کو زاہدان کے عوام سخت سیکورٹی کے باوجود مولوی عبدالحمید کی درخواست پر نماز کی ادائیگی کے بعد خاموشی سے زاہدان مسجد خاموش مارچ کیئے.
واضح رہے کہ بلوچستان کے شہروں میں پہلے کی طرح سخت سیکیورٹی کا ماحول ہے اور آج بھی مکی مسجد اور مصلی زاہدان کے اطراف میں سینکڑوں فوجی اور سیکیورٹی فورسز تعینات ہیں۔
اس کے علاوہ قابض ایران نے زاہدان سمیت بلوچستان کے کئی شہروں کے انٹرنیٹ منقطع کر دیئے ہیں ۔