{"remix_data":[],"remix_entry_point":"challenges","source_tags":["local"],"origin":"unknown","total_draw_time":0,"total_draw_actions":0,"layers_used":0,"brushes_used":0,"photos_added":0,"total_editor_actions":{},"tools_used":{},"is_sticker":false,"edited_since_last_sticker_save":false,"containsFTESticker":false}

سوران(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز منگل کو شمس آباد تا سراوان شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے ایک گاڑی کا پیچھا کرتے ہوئے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گاڑی بے قابو ہو کر دیگر دو گاڑیوں سے جا ٹکرایا جس کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق جبکہ تینوں گاڑیوں سے تین افراد زخمی ہوگئے ۔

 جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 60 سالہ اشرف شہنوازی ولد محمد سلیم ہے جبکہ زخمیوں میں سے ایک کی شناخت 24 سالہ جمشید رحمتزہی ہے ۔

 ذرائع کے مطابق منگل کو نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے ذاتی پرائیڈ گاڑی کا تعاقب کرتے ہوئے اور اس گاڑی پر فائرنگ کی یہ گاڑ گزرنے والی دو دیگر گاڑیوں سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق اور تین زخمی ہوگئے ۔