سراوان (ہمگام نیوز) اطلاع کے بروز منگل کو صبح کے وقت سراوان جیل میں ایک بلوچ قیدی کی سزائے موت پر عملدرآمد کر کے اسے پھانسی دے دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر سراوان کے جیل میں 39 سالہ رشید سپاہی ولد نصر اللہ ساکن سراوان کو پھانسی دی گئی ۔۔
مزید رپورٹ کے راشد کو 2019 میں سراوان شہر میں منشیات سے متعلق الزامات میں گرفتار کیا گیا تھا اور اسے عدالت نے اس پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کیے جانے کے باوجود موت کی سزا سنائی تھی ۔