سراوان(ہمگـام نیوز) اطلاع کے مطابق گزشتہ روز ایک شخص کی لاش جو تقریباً چار ماہ قبل لاپتہ ہو گئی تھی، ناہوک گاؤں سے 5 کلومیٹر دور ایک راہگیر برآمد کرکے ہسپتال پہنچا دیا ـ
تفصیلات کے ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر سراوان کے علاقے ناہوک سے 5 کلومیٹر دور حبیب نصرتی ولد محمد ساکن ناہوک کی لاش کسی راہگیر نے برآمد کرکے ہسپتال پہنچا دیا۔
واضح رہے کہ اس شخص کی لاش جو کافی عرصے سے مسخ شدہ تھا مقامی افراد نے سراوان اور ناہوک کے درمیان پہاڑوں سے دریافت کی تھی۔
رپورٹ موصول ہونے تک ان کی موت کے طریقے اور اس کے صحیح وقت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔