سراوان(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بروز اتوار کو سراوان میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک بلوچ تیلکش جانبحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سراوان میں ٹریفک حادثے میں جانبحق ہونے والے بلوچ تیلکش کی شناخت جمشید گمشادزہی ولد نواب کے نام سے ہوئی ہے جو کہ زاہدان کے علاقے زیارت چمگ کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔














