شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںسراوان: کھیتوں اور کھجوروں کے درختوں میں پر اسرار آتشزدگی

سراوان: کھیتوں اور کھجوروں کے درختوں میں پر اسرار آتشزدگی

سراوان(ہمگام نیوز ) سراوان کے گاؤں ناہوک کے کھجوروں کے باغات اور کھیتوں میں پر اسرار طور پر آگ لگنے سے کسانوں کو نقصان کا سامنا ۔ تفصیلات کے مطابق آگ لگنے کی وجہ اور اس سے ہونے والے نقصان کی حد کے بارے میں رپورٹ موصول ہونے تک کوئی اطلاع نہیں ہے۔

 

بتایا جاتا ہے کہ مقامی لوگوں اور کسانوں نے کم سے کم وسائل سے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی لیکن اس میں کامیابی نہیں ہو سکی۔ ذرائع کے مطابق فائر بریگیڈ کے عملے کو اطلاع دینے کے باوجود وہ موقعہ پر نہیں پہنچے۔

واضح رہے کہ اس علاقے میں گزشتہ ماہ کے دوران پہلی بار ایسا ہوا ہے۔

 

 

 

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز