دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںسراوان کے مات کور ندی میں ڈوب کر ایک شخص جانبحق

سراوان کے مات کور ندی میں ڈوب کر ایک شخص جانبحق

سراوان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ روز ایک شخص سراوان کے مات کور ندی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر سراوان کے مات کور میں ڈوب کر فردوس چاکری ساکن مات کور جانبحق ہوگئے۔

 واضح رہے کہ گزشتہ شام فردوس مات کور کے کنارے گیا پھسلنے سے پانی میں گر کر ڈوب گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز