دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںسرباز ، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جانبحق ایک زخمی

سرباز ، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جانبحق ایک زخمی

سرباز (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بروز ہفتہ سرباز کے گاوں سرکور میں واقع ملک آباد گاؤں میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم سے ایک بلوچ سوختبر جانبحق ایک زخمی ہوگیا ۔

 جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 24 سالہ میثم ناروئی ولد عزت کے نام سے ہوئی اور زخمی سوختبر کی شناخت 35 سالہ محمد رفیق ناروئی ولد یگی کے نام سے ہوئی جو کہ دونوں لاشار کے رہائشی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز