یکشنبه, اکتوبر 13, 2024
Homeخبریںسرباز : ٹریفک حادثے میں ایک شخص جانبحق ، دو زخمی

سرباز : ٹریفک حادثے میں ایک شخص جانبحق ، دو زخمی

سرباز (ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق بروز بدھ کی شام سرباز ایرانشہر آمدورفت کے محور پر پیجوٹ کار ٹیبا کار سے ٹکرانے سے ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔

 رپورٹ کی تیاری تک جانبحق ہونے والے شہری اور زخمیوں کی شناخت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

  ذرائع کے مطابق بدھ کی شام، یہ واقعہ ایرانشہر کی طرف سرباز روڈ پر اس وقت پیش آیا جب ایک پیجوٹ گاڑی ایک کار سے ٹکرا گئی۔ پیجوٹ گاڑی کے افراد میں سے ایک شدید زخمی ہونے کی وجہ سے جاں بحق ہوا ، اور دونوں گاڑیوں کے ایک ایک شخص زخمی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز