{"remix_data":[],"remix_entry_point":"challenges","source_tags":["local"],"origin":"unknown","total_draw_time":0,"total_draw_actions":0,"layers_used":0,"brushes_used":0,"photos_added":0,"total_editor_actions":{},"tools_used":{},"is_sticker":false,"edited_since_last_sticker_save":false,"containsFTESticker":false}

سرباز(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق گزشتہ رات ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر سرباز کے سرکور علاقے میں قابض ایرانی ملٹری بیس پر حملے کی زمہ داری جیش العدل نے قبول کر لی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق جیش العدل نے سرکور حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ “خاش کے خونی جمعہ کی برسی کے موقع پر، دشمن کی فوج کے اڈے پر مجاہدین نے حملہ کیا ہے۔

تاہم جیش العدل نے دشمن کی کسی بھی جانی و مالی مالی نقصانات کا اظہار کئے صرف اس حملے کی زمہ داری قبول کی ہے ۔ لیکن کہا جاتا ہے اس حملے کے دوران شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں دور دور تک سنائی دی ہے ۔