سنندج ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کردستان کے شہر سنندج میں گزشتہ رات ہونے والے احتجاج کے دوران قابض ایرانی آرمی آئی آر جی سی اپنے ایک اہلکار غلام رضا بامدی کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے ـ
ہینگاؤ کی رپورٹ کے مطابق اطلاع ملی ہے کہ ایران جابر افواج میں سے ایک کل مظاہرین کے ساتھ جھڑپ کے دوران مارا گیا تھا۔
غلام رضا بامدی کو “22ویں بیت المقدس کردستان آرمی” ڈویژن کی افواج میں سے ایک کے طور پر متعارف کرایا گیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ کئے ہفتے ایرانی مقبوضہ ریاستوں میں حالات بد سے بد تر ہوتے جا رہے ہیں ـ