سوات (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق سوات کے علاقے کوٹلئ میں موٹرسائیکل سوزاکی کے درمیان تصادم سے موٹرسائیکل سوار جانبحق ہوگیا
تفصیلات کے مطابق گزشتے دن سوات کبل کوٹلئ میں موٹرسائیکل اور سوزوکی کے تصادم سے موٹرسائیکل سوار افتخار احمد موقع پر جانبحق ہوگئے۔