Homeخبریںشام:کرد فورسز کے ساتھ جھڑپ132داعشی شدت پسند ہلاک

شام:کرد فورسز کے ساتھ جھڑپ132داعشی شدت پسند ہلاک

دمشق: (ہمگام  نیوز) شام کے شمالی مشرقی صوبے الحسکہ میں کرد فورسز کے ساتھ تین روز سے جاری لڑائی میں 132 داعش جنگجو مارے جا چکے ہیں۔ کرد فورسز شامی سرحدی شہر کوبانی میں بھی داعش کو شکست دے چکی ہیں۔ داعش کےخلاف امریکا، برطانیہ، فرانس اور دیگر اتحادی ممالک کے فضائی حملے بھی جاری ہیں۔ نیوزی لینڈ نے بھی داعش کے خلاف فوج بھیجنے کا اعلان کر دیا ہے۔

Exit mobile version