Homeخبریںفری بلوچستان موومنٹ 11 اگست کے دن ویبینار منعقد کریگی

فری بلوچستان موومنٹ 11 اگست کے دن ویبینار منعقد کریگی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) فری بلوچستان موومنٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیسبک پر اپنے ویبینار پیج پر پوسٹ شائع کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ 11 اگست کے دن فری بلوچستان موومنٹ کی جانب سے ایک ویبینار کا انعقاد کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق ویبینار میں 11 اگست کی تاریخی پس منظر اور اہمیت و حیثیت کے حوالے سے بات چیت کی جائے گی جس میں رشید بلوچ مہمان ہونگے جب کہ حیدر کے بی اس ویبینار کی میزبانی کریں گے۔

Exit mobile version