گوادر(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق قابض پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر حملے کے باعث گوادر ایئرپورٹ کا افتتاح منسوخ کردیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق فورسز پر حملے کے باعث گوادر ایئرپورٹ کا افتتاح ایک بار پھر منسوخ کر دیا گیا۔

آج غاصب افواج پر حملے نے بیرون ملک واضح پیغام دیا کہ قابض گوادر میں سرمایہ کاری کی ضمانت نہیں دے سکتا کیونکہ وہ کئی بار اپنے ہوائی اڈے کا افتتاح کرنے میں ناکام رہا ہے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ بلوچوں کی بھلائی اور حوصلہ افزائی کے بغیر حملہ آور کے ساتھ کوئی بھی معاہدہ سرمایہ کاروں کے پیسے کا ضیاع ہوگا۔