Homeخبریںقابض پاکستان کے ہاتھوں بلوچ طلبا کی جبری گمشدگی میں اضافہ، ایک...

قابض پاکستان کے ہاتھوں بلوچ طلبا کی جبری گمشدگی میں اضافہ، ایک اور بلوچ طالبعلم جبری گمشدگی کا شکار

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ایک اور بلوچ طالب علم حفیظ بشیر ولد بشیر احمد کو کل رات قابض سیکورٹی فورسز نے آبسر کیچ سے جبری طور پہ لاپتہ کردیا. یاد رہے پچھلے 3 دنوں میں یہ پانچواں بلوچ طالب علم ہے جو جبری طور پہ گُمشدہ کردیا گیا ہے.

 

عالمی انسانی حقوق کے اداروں کی خاموشی سے بلوچستان میں جبری گُمشدگیوں کا سلسلہ بہت تیز ہوتا جا رہا ہے ـ

Exit mobile version