قلعہ عبداللہ (ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز رسالدار کا قتل۔ اطلاعات کے مطابق کاکوزئی قبائل کے سینکڑوں افراد نے ھلاک لیویز رسالدار ڈاکٹر سعداللہ کاکوزئی کے قتل کے الزام میں مقامی شخصیت فقیر شمکزئی عشیزئی کے ٹھکانے کو مسمار کرکے آگ لگادی۔
ذدائع کے علاقے میں حالات انتہائی کشیدہ اور بڑے قبائلی تصادم کے خطرے کا اندیشہ پیدا ہوگیا۔















