Homeخبریںقندھار،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پرائیویٹ اسکول کا پرنسپل جاں بحق

قندھار،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پرائیویٹ اسکول کا پرنسپل جاں بحق

قندھار (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق قندھار میں امید افغان ترک پرائیویٹ اسکول کے پرنسپل ارشاد احمد نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوا انہیں شہر کے آئنو مینا ٹاؤن شپ میں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا، حملہ آور فرار ہوتے وقت ارشاد احمد کا موبائل فون بھی ساتھ لے گئے، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔

Exit mobile version