Homeخبریںلورالائی: نامعلوم افراد نے نجی ٹرانسپورٹ کے دفتر کو آگ لگا دی

لورالائی: نامعلوم افراد نے نجی ٹرانسپورٹ کے دفتر کو آگ لگا دی

لورالائی ( ہمگام نیوز ) لو رالا ئی میں نامعلوم افراد نے نجی ٹرانسپورٹ کے دفتر کو آگ لگا دی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

لورالا ئی میں نیوآڈے میں نیو میختر ٹرانسپورٹ کے دفتر پرنامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی اور ٹر مینل کو آگ لگا دی جس سے ٹرمینل کے اکثر حصے خاکستر ہوگئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا بعد ازاں فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا مزید تفتیش جا ری ہے۔

Exit mobile version