زاہدان( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ ہفتے 30 مئی کی شام مازندران میں ایک بلوچ شہری کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔

قتل ہونے والے اس بلوچ شہری کی شناخت “ہاشم دہمردہ” بتائی گئی ہے۔

 خبر شائع ہونے تک اس شہری کو قتل کرنے کے حوالے سے نامعلوم افراد کے محرکات اور شناخت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔