Homeخبریںمحراب پندرانی قتل کیس میں پیشرفت ، سدا بہار بس ٹرمینل سیل

محراب پندرانی قتل کیس میں پیشرفت ، سدا بہار بس ٹرمینل سیل

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) محراب پندرانی قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم دولت لہڑی کی ٹرانسپورٹ کمپنی سد بہار بس ٹرمینل کو پولیس نے سیل کردیا۔

بدھ کے روز پولیس کی بھاری نفری نے ملزم کی تلاش میں سدابہار بس ٹرمینل پر چھاپہ مارا۔اس کی گرفتاری کے لیے اس کے گھر اور دیگر ٹھکانوں پر بھی چھاپے مارے جار رہے ہیں تاحال ان کی گرفتاری کی کوئی اطلاع نہیں۔

Exit mobile version