یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںمستونگ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

مستونگ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

مستونگ (ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹکےمطابق مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق سٹی کے علاقہ کلی یعقوب زئی شیخان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کرائے کے مکان میں مقیم چرواہا علی بخش ولد اللہ دین ساکن اوستہ محمد قوم بوہڑ ہلاک ہو گیا، قتل کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکا تاہم پولیس مزید تحقیقات کررہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز