Homeخبریںمستونگ: دو مختلف حادثات میں ایک شخص ہلاک ایک زخمی

مستونگ: دو مختلف حادثات میں ایک شخص ہلاک ایک زخمی

مستونگ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کراچی شاہراھ پر کھڈکوچہ کے علاقے میں کار گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم، جسکے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار ہلاک۔

 

جبکہ مستونگ دتو موڑ پر تیز رفتار کی باعث کار گاڑی حادثے کا شکار ہوگیا, حادثے کے نتیجے میں صدام نامی ایک شخص زخمی، زخمی کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کرنے کے لئے غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Exit mobile version