جمعه, سپتمبر 27, 2024
Homeخبریںمستونگ سے بلوچ طالب علم جبراً لاپتہ

مستونگ سے بلوچ طالب علم جبراً لاپتہ

مستونگ (ہمگام نیوز) پڈنگ آباد کے مقام سے پاکستانی فورسز کے اہلکاروں نے ایک بلوچ نوجوان کو اغواء کرکے جبراً گمشدگی کا شکار بنا دیا ہے۔

وی بی ایم پی کے مطابق طالب علم نوجوان کی شناخت ملک جیئند ولد بابو عرب کے نام سے ہوئی ہے جسے 21 ستمبر کو لاپتہ کیا گیا۔

تنظیم کے بقول نوجوان طالب علم کو پڈنگ آباد کے بائی پاس نزد رئیسانی پمپ سے جبراً لاپتہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز