ہمگام نیوز ماہانہ رپورٹ

یکم آپریل 2016 وڈھ :سارونا میں پاکستانی آرمی کا آپریشن دو بلوچ فرزند شہید جن کی شناخت :حکیم ولد منیر احمد اور احمد ولد محمد سکنہ سارونا وڈھ وڈھ شاہ نورانی سے اغواء ہونے والے بلوچ فرزندوں کے نام منیر محمد ،علی شیر ،اسماعیل اور نور محمد شامل ہے تمپ میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں چار افراد اغواء جن کے نام :آسیاآباد سے مجیب آسکانی ولد کریم بخش ،وارث ولد ملاتاج اور لعل جان شامل ہیں . مند سے تمپ کے رہائشی فاضل کو پاکستانی فورسز نے اغواء کرکے لاپتہ کر دیا 2آپریل 2016 تربت کے علاقے تجابان ہوشاپ کرکی میں پاکستانی فورسز کا آپریشن دو بھائی سمیت دو افراد اغواء جن کی شناخت احمد اور حاصل ولدسبزل رہائش کرکی ہوشاپ جو دونوں بھائی ہیں ۔ جو 19آپریل کو تربت میں بازیاب ہوئے ۔ 3آپریل 2016 ڈیرہ بگٹی کے علاقے ٹوبہ نوحکانی میں پاکستانی آرمی کی بچھائی گئی بارودی سرنگ کے زد میں آکر ایک 12سالہ معصوم بچہ شہید ،جن کا نام معلوم نہ ہوسکا پنچگور:وشبود کے علاقے حمل آباد میں پاکستانی فورسز نے حسن ولد محمد ،ممتاز ولد محمد نامی دو بھائیوں سمیت تین افراد کو اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے ۔ پنجگور ریاستی ڈتھ اسکواڈ کے رکن فاروق نے اقبال بلوچ کے گھرپر حملہ کیا اور اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں اقبال بلوچ کے اہلیہ سمیت ان کے کمسن بچہ جمیل اقبال شدید زخمی . 5آپریل 2016 تمپ کے پہاڑی علاقے کلبر سے پاکستانی فورسز نے تین چراوا اغواء کیے جن کے نام : علم، شہباز ،انور جمعہ اور اسلم شمیر جو پل آباد بونستان تمپ کے رہائشی ہیں جن میں علم،اسلم ،شہباز 19آپریل کو تربت سے بازیاب ہوئے ، مستونگ سے ایک لاش برآمد جن کی شناخت نہ ہوسکی . تربت سے پاکستانی فورسز کے ٹارچر سیلو سے دو افراد بازیاب بلیدہ کے رہائشی ثناء اللہ ولد عطا محمد جن کو 2اکتبور 2015کو اغواء کیا تھا اور مند کے رہائشی دو ماہ بعد تربت سے بازیاب ہوگیا ، 6آپریل2016 قلات کے مختلف علاقوں میں پاکستانی آرمی کی جانب سے آج صبح چھ بجے سے خونی آپریشن کا آغاز کیا جس سے کئی علاقوں میں جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات ہیں ، 7آپریل2016 عبدالخالق ولد عبدلصمد کو 13فروری2013کو اتھل زیرو پوائنٹ پاکستانی فورسز نے اغواء کیا تھا جوآج حب چوکی سے بازیاب ہوگیا 8آپریل 2016 سوئی کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فوج کا خونی آپریشن جاری پٹ فیڈر میں ایک گھرپر فورسز نے ایک گولہ داغا جس کے نتیجے میں گھر میں موجود تمام پانچ افراد شہید ہوگئے جن میں ماں باپ اور تین بچے شامل ہے۔ شہید ہونے والوں کے نام:ہصو بگٹی ان کی اہلیہ شانتل بی بی ،اور ان کے تین بچے شامل ہے جن کے نام شاہو بگٹی،رکیہ بی بی اور ناز گل ہیں ایسی علاقے سے نو افراد کو فورسز اپنے ساتھ لے گئے جن کے نام : لوٹی ولد درا خان بگٹی اپنے اہلیہ پازی بی بی سمیت ،بگان ولد لوٹی بگٹی،جمیل ولد لوٹی بگٹی،بشیر ولد لوٹی بگٹی ، نور خان ولد حیاتان بگٹی ،نازگی ولد حیاتان بگٹی ،نور بی بی ولد حیاتان بگٹی اور سمرین بی بی

قلات کے علاقے جوہان کے مختلف علاقوں میں آپریشن کا رپورٹ جن9میں لاشوں شناخت ہوگئی جن میں پاکستانی فورسز نے عام لوگوں مزاحمت کار ظاہر کرکے 34افراد کو قتل کردیا لاشوں کو بعد میں کوئٹہ سول ہسپتال لایا گیا 8آپریل کو 15لاشیں لائے گئے 9آپریل کو7لاشیں لائے گئے جن کو بغیر شناخت کے کوئٹہ بائی پاس میں دفنا دیا 3 افراد کی شناخت ان تصویر سے ہوئی لیکن پاکستانی فورسزنے اہلخانہ حوالے کرنے بدلے ان کو دفنا دیا ،علاقہ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کچی سے آنے والے مالداروں کو بیچ راستے میں قابض پاکستانی آرمی نے روک کر انھیں انتہائی بے دردی سے قتل کیا اور پر انھیں میڈیا میں بلوچ مزاحمت کار ظاہر کی ۔ قلات اور جوہان سے مسخ شدہ لاشوں میں3 کی شناخت ہوئی جن کے نام پکار خا ن ،سبزل علی اور خیر جان جتک کے نام سے ان کے لواحقین کا کہنا ہے کہ پکار خان ،سبزل علی اور خیر جان اپنے خاندان کے ساتھ بھاگ ناڑی سے منگوچر کی طرف آرہی تھے نرموک کے قریب حکومتی اداروں نے خواتین کو چھوڑ کر ان کے خاندان کے 10افراد کو اٹھا کر لے گئے جن میں بچے بھی شامل ہیں ۔علاقہ زرائع کے مطابق بڑی تعداد میں کمسن بچوں سمیت کئی افراد کو حراست میں لیکر بعد لاپتہ کردیا جن کی سہی تعداد معلوم نہ ہوسکی ان میں سے لاپتہ ہونے والے چار کی شناخت ،قابض پاکستانی آرمی کے ہاتھوں اغواء ہونے والوں میں قادربخش ولد خان محمد لہڑی عمر 12سالعل بخش ولد خان محمد لہڑی 14سال بٹے خان ولد امیت لہڑی عمر18سال واضع رہے مذکورہ بلوچ فرزند کھڈکوچہ کے رہائشی ہیں جو کچی سے آ رہے تھے 8آپریل کو قلات و جوہان جابحق ہونے والے میں سے چھ لاشوں کی شناخت ہوئی جو ایک مزاحمتی تنظیم کے سرمچار تھے جن کے نام ،سنگت منظور بلوچ ،استاد شبیر بلوچ عرف علی جان ،سنگت صوفی مری،سنگت روشن بلوچ عرف شہیک،سنگت فیصل بنگلزئی عرف جنول،سنگت شعیب بلوچ عرف سمیر اور سنگت صغیر بلوچ شامل ہیں 9آپریل 2016 پنجگور کے علاقے پرو م پھل آباد میں پاکستانی ڈیتھ اسکواڈ کا گھر پر حملہ خاتون سمیت 6افرادجاں بحق شہید ہونے والے افراد کے نام : نواز ولد مراد ،جان الیاس ولد مراد جان ،نعیم ولد علی محمد ،یونس ولد نعیم ،امین ولد احمد اور مسماہ آمینہ بنت قادربخش شامل ہیں ۔ 11آپریل 2016 ڈیرہ مراد جمالی میں پانی کے تالاب سے نوجوان کی لاش برآمد کرکے شناخت کے لئے ہسپتال کر دیا گیا پنجگور کے گرمکان سے ظہیر ولد عبدالحمید نامی شخص کو پاکستانی فورسز نے گھر سے اغواء کر لیا ۔ 13آپریل2016 سوئی و پنجگور پاکستانی فورسز نے چار افراد حراست بعد لاپتہ سوئی کے علاقے موہن پٹ دو بھائیوں کوپاکستانی فورسز نے اغواء کیا جن کے نام نور دین اور کمر دین ولد مسوری بگٹی ہیں پنجگور کے علاقے گرمکان میں گزشتہ رات استاد بہار ولد داد محمد کو اغواء کر لیا ، 14آپریل 2016 تمپ کے علاقے میرآباد سے قابض پاکستانی فورسز نے تین افراد کو اغواء کر لیا ۔ جن کے نام ،حفیظ ولد نزیر ،منیر ولد احمد اور سدھیر نامی شخص کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیا ، کوہلو: قابض پاکستانی کی آپریشن 25افراد کی گرفتاری کے علاوہ ہلاکتوں کا بھی خدشہ سبی:کوہلو کے مختلف علاقوں میں گزشتہ دو روز سے قابض پاکستانی آرمی کی آپریشن جاری ہے تفصیلات کے مطابق کوہلو کے علاقوں پڑکی،ساہ کوہ ،دریش،سورین کور اور سناؤ میں گزشتہ دو دن سے قابض پاکستانی آرمی نے زمینی و فضائی آپریشن جاری ہے ،جس سے کئی مقامات پہ ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے جبکہ کئی علاقوں میں گھروں کو نذ رآتش کرنے کے علاوہ بڑی تعداد میں مال مویشوں کو بھی قابض آرمی اپنے ساتھ لے گئی کوہلو کے پہاڑی میدانی علاقوں میں جاری آپریشن کے دوران مختلف مقامات سے پچیس افراد کی گرفتار ی بعد لاپتہ ہونے کی بھی اطلاعات ہیں ۔ کوہلو سے لاپتہ افراد کے نام ابھی تک سامنے نہیں آئے ہیں تربت: بل نگور سے دو افراد فورسز نے اغواء کر لیا تربت کے علاقے بل نگور دشت میں پاکستانی فورسز نے الصبح بازار سے گلزار بلوچ کو دکان سے اور مستی نیاز ولد یقوب کو گیراج سے گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیا جو بل نگور کے رہائشی ہیں 15آپریل 2016 کوئٹہ کے سریاب روڈ سے ایک شخص کی لاش برآمد،جس کی شناخت جوار خان کے نام سے ہوئی ، البتہ اس کا ریکڈ بلوچ لاپتہ افراد لسٹ میں نہیں تھا 16آپریل2016 تربت کے علاقے ابسر سے پاکستانی نے گھر سے دنش بلوچ ولد کریم کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کر دیا ۔ 18آپریل2016 پنجگورکے علاقے کلگ سے آج صبح پنجگور عیسی کے رہائشی ملا مراد علی نامی شخص کی لاش برآمد ،ملا مراد کو 17آپریل کی رات کو مسلح افراد نے گھر سے اغواء کر لیا تھا سبی : آپریشن سبی کے علاقے جالڑی اور سانگان میں آرمی کی تازہ دم دستے پہنچنا شروع ہوگئے ہیں ۔جو بڑے پیمانے پر آپریشن کی تیاریا ہیں ۔واضع رہے ان علاقوں میں گزشتہ دو ماہ سے آپریشن جاری ہے ،اس دوران ۵۱ سے زائد بلوچ شہید ہوچکے ہیں ،جبکہ لاتعداد لوگوں کو حراست میں لے کر لاپتہ کر دیا گیا ہے ۔جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ،اب مزید تازہ دم فورسز کئی گاڑیوں کے قافلے پر مشتمل ان علاقوں میں پہنچ گئے ہیں ،جالڑی اور سانگان کی جانب آنے اور جانے والے تمام راستوں کو سیل کرکے کئی بستیوں کو گھیرے میں لے کر تازہ کاروائی شروع کر دی گئی ہے اطلاعات کے مطابق فورسز کو فضائیہ کی کمک بھی حاصل ہے۔ 19آپریل2016 مشکے علاقے منگولی سے برآمد ہونے والی لاشیں جن کی شناخت عادل ولد رحیم بخش سکنہ آواران پیراندر کو آواران بازار سے 27فروری2016اغواء کیا تھا ماجد بلوچ ولد محمد عمر سکنہ مشکے کو آواران سے 6جنوری2016کو پاکستانی آرمی نے اغواء کیا تھا ،دنوں لاشوں کو مشکے کے علاقے منگولی کو پھینکا گیاتھا بعد میں انتظامیہ کے حوالے کیے تھے نصیر آباد میں ایک لاش برآمد آج صبح نصیرآبا دکے علاقے لنڈی نصیر میں فورسز نے حاجی بخش دھیر کانی کے گھر پر حملہ کرکے انہیں اٹھا کر لے گئے ،اور ان کے گھر کو مکمل طور پر جلا دیا گیا جبکہ کچھ دیر بعد حاجی بخش کو شہید کر کے اس کی لاش کو صحبت پور پولیس انتظامیہ حوالے کیا گیا ۔ تربت:دشت کے علاقے جنگل کراس سے تین افراد فورسز نے اغواء کر لیے جن کی شناخت :اللہؓ کش ،ٹاپل،آصف ،کے نام سے ہوئے سوئی سے دو افراد اغواء سوئی کے علاقے علاقے کھٹن سے فورسز نے دو بلوچ فرزندوں عبدالرحمن ولد برمن بگٹی ،اور گل محمد بگٹی کو ان کی موٹر سائیکل کے ساتھ اٹھا کر لے گئے دونوں افراد کھٹن سے سوئی شہر کی طرف جا رہے تھے۔ 20آپریل2016 تربت انٹر نیشل ایئرپورٹ سے مسافر کو فورسز نے اغواء کر لیا ایئرلائن کے ذریعے بدھ کو امارات جانے والے محمد عظیم ولد احمد سکنہ ملانٹ تمپ کو فورسز عین جہاز روانگی سے قبل حراست میں لے لیا 21آپریل 2016 سنگر میڈیا کے مطابق آواران کے علاقے لباچ ڈنسر میں آبادی پر حملہ کرکے خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور گھر میں لوٹ مار کے بعد کئی گھر جلا دیے ،جبکہ 36سے زائد افراد کو حراست بعد لاپتہ کردیا جس میں بزرگ اور نوجوان شامل ہیں ، جن میں تین کی شناخت ،کریم ،لکمیر ،اور قادر بخش سے ہوئے تربت سے پاکستانی فورسز نے نزیر ولد بلوچ کو اغواء کر لیا 23آپریل 2016 تربت:تمپ کے علاقے ملانٹ و گومازی میں پاکستانی فورسز نے عام آبادی پر آپریشن کرکے 17افراد کو اغواء کر لیا جن کے نام : مسلم ولد لال بخش ،جاوید ولد لال بخش ،الہی بخش ولد لال بخش ،پیر محمد ولد خدا بخش ،خدا بخش ولد پیر بخش ، عبید ولد فقیر ،زاہد ولد علی محمد ،الطاف ولد فقیر ،رؤف ولد علی محمد ،شاہ داد ولد پیر بخش ،شعیب ولد فقیر ،نعیم ولد فقیر ،نصیر ولد اسلام اسلام عبدالرحمن ،تاج محمد ولد باھوٹ ،مجیب ولد رحیم ،ایاز ولد احمد شامل ہیں ، کچھ گھنٹو ں کے بعد 15افراد بازیاب ہوگئے 27آپریل کو شعیب ولد فقیر اور نعیم ولد فقیر تربت سے بازیاب ہوگئے 24آپریل2016 تربت:بلیدہ زاعمران ،کیل کور کے کئی علاقوں میں آپریشن ،۴ افراد لاپتہ جن کے نام : شریف ولد عمر ،جمال ولد عمر،نادل ولد حیدر ،وہاب ولد علی بخش،سکنہ کیل کور 25اپریل2016 بی ایل ایف کی ایک موبائل ٹیم پر پروم اوربلیدہ کے درمیانی پہاڑوں میں ٖفضائی حملہ کیا اور ذمینی آرمی اتارے قابض آرمی سے لڑتے ہوئے حنیف ولد مراد سکنہ بلیدہ نے مادر وطن کی دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش کی ۔ 26آپریل2016 سوئی کے علاقے کٹھن میں پاکستانی فورسز کا آپریشن تین افراد لاپتہ جن کے نام : جیل ولد میاں داد ،یوسف ولد منظور اور پیرو ولد خاوند بخش شامل ہیں : 27آپریل 2016 سوئی : گوپٹ میں پاکستانی فورسز کی جانب سے بچائی گئی بارودی سرنگ کا دھماکہ تین بہ گنا بلوچ شہید شہید ہونے والے بلوچ فرزند وں کے نام : بگلا ولد دینو بگٹی ،بلو ولد دلوش بگٹی اور میرا ولد علی بخش بگٹی ہیں 28آپریل2016 مشکے کے علاقے شیرگی میں پاکستانی آرمی آپریشن چار افراد لاپتہ جن کے نام :،رفیق بلوچ ،ٖفاضل بلوچ ،سراج بلو چ ،ستار بلوچ شامل ہیں تمپ: پاکستانی فورسز نے عادل ولد داد شاہ سکنہ پل آباد کو گھر سے حراست میں لیکر بعد میں لاپتہ کردیا 29آپریل2016 تربت: بلیدہ کے علاقے زعمران سے ناصر ولد کریم بخش سکنہ الندور بلیدہ کی لاش برآمد 24مارچ کو قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے دلجان ،غلام رسول رہائش سریکن تمپ آج تربت سے بازیاب ہوگئے ۔ 30آپریل 2016 پنجگور :گرمکان میں قابض پاکستانی فورسز نے غلام نبی گھر پر چھاپہ مار کر 18سالہ عدیل بلوچ ولد غلام نبی کو گرفتار کرکے لاپتہ کردیا خاران: پاکستانی آرمی کے ہاتھوں 12سالہ بچہ حراست بعد لاپتہ خاران پولیس تھانہ کے قریب ایک پر پاکستانی فوج نے چھاپہ مار کر بارہ سالہ وحید بلوچ کو حراست بعد لاپتہ کردیا ،واضع رہے بارہ سالہ وحید بلوچ کا اپائج بھائی اسلم شوہاز جو شاعر بھی ہیں کئی مہنوں پہلے پاکستانی فوج نے حراست بعد لاپتہ کیا تھا