Homeخبریںمند میں ماہل بلوچ کہ جبراً گمشدگی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

مند میں ماہل بلوچ کہ جبراً گمشدگی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

 

 

مند (ھمگام نیوز) کوئٹہ سے پاکستان آرمی کے ہاتھوں بلوچ خاتون ماہل بلوچ کی جبری گرفتاری کیخلاف آج مند میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

 

مظاہرین نے مند کے مین بازار سورو میں مختلف شہراؤں پر پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن میں ماہل بلوچ کی بحفاظت بازیابی کیلئے مختلف نعرے درج تھے۔

 

مظاہرے میں خواتین کی بڑی تعداد موجود تھی۔

Exit mobile version