شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںمنگچر ، کلوئی اور لانگو قبائل کے درمیان تصادم، 2 افراد جاں...

منگچر ، کلوئی اور لانگو قبائل کے درمیان تصادم، 2 افراد جاں بحق

 

مستونگ (ہمگام نیوز) مانیترنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق منگچر میں کلوئی اور لانگو قبائل کے درمیان جھڑپ کے دوران دو افراد جان بحق ہو گئے، خبر کے مطابق منگچر میں کلی گوہر خان ایریا میں لانگو اور کلوئی قبائل کے درمیان مسلح جھڑپ ہوئی ہے۔ جھڑپ کے دوران دو افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز