میناب (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کی شام کو ہشتبندی مناب روڈ پر دو گاڑیوں کے تصادم اور آگ لگنے سے ایک شخص ایک اور ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر میناب کے ہشتبندی علاقوں میں ٹریفک حادثے میں حمید قلندری نامی ایک شخص جانبحق ہوگیا اور ایک زخمی ہوا، تاہم رپورٹ موصول ہونے تک زخمی شخص کی شناخت نہیں ہوسکی۔
مزید رپورٹ کے مطابق یہ دو گاڑیاں، جن میں سے ایک ایندھن لے کر جا رہی تھی، آپس میں ٹکرا گئی، ایک شخص کی موت ہو گئی اور دوسرے گاڑی کے ڈرائیور کو شدید زخمی ہوا جنہیں فوری طور پر بعد ہسپتال لے جایا گیا۔