قلات ( ہمگام نیوز ) اطلاع کے قلات میں نامعلوم افراد نے قلات مونومنٹ کو نزر آتش کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مونو منٹ کو چند سال قبل سی اینڈ ڈبلیو نے تاریخی قلعہ ( میری ) کے قریب تعمیر کروایا تھا، پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔