یکشنبه, سپتمبر 22, 2024
Homeخبریںنوشکی، گاڑی اورتیل بردار ویگنمیں تصادم سے آتشزدگی، 4 افراد جاں بحق

نوشکی، گاڑی اورتیل بردار ویگنمیں تصادم سے آتشزدگی، 4 افراد جاں بحق

نوشکی (ہمگام نیوز)نوشکی میں دو گاڑیوں میں تصادم سے تیل بردار ویگن سمیت دونوں گاریوں میں آگ بھڑک اٹھی ۔ آگ لگنے سے دونوں گاڑیاں جل کر خاکستر ہو گئے ۔سوار 4 افراد مکمل جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔جاں بحق افراد کی شناخت کبیر احمد ولد واحد بخش قوم شاہوانی، ملوک خان ولد محمد صدیق قوم شاہوانی کے نام سے ہوئی جو کہ مستونگ کے رہائشی ہیں ۔ جبکہ دو کا تعلق نوشکی سے بتایا جا رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز