چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeخبریںنوشکی، 2 گاڑیوں میں تصادم سے آگ بھڑک اٹھی، 2 افرادجھلس کر...

نوشکی، 2 گاڑیوں میں تصادم سے آگ بھڑک اٹھی، 2 افرادجھلس کر جاں بحق

نوشکی(ہمگام نیوز)بلوچستان کے علاقے نوشکی میں 2 گاڑیوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی ،2افراد جھلس کرجاں بحق ہو گئے ۔لیویز حکام کے مطابق نوشکی کے علاقے کوچکی کے قریب 2 گاڑیوں میں ٹکر سے آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 2 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے، جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز