Homeخبریںنوشکی: روڈ حادثے میں زخمی ہونے والا نوجوان جاں بحق

نوشکی: روڈ حادثے میں زخمی ہونے والا نوجوان جاں بحق

نوشکی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق نوشکی میں پیش آنے والے روڑ حادثے میں زخمی ہونے والا نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نوشکی کے علاقے گری ڈاک کے مقام پر موٹرسائیکل ریسنگ کے دوران پیش آنے والے حادثے میں صدام حسین سکنہ کلی شریف خان چپہ ری شدید زخمی ہوگئے تھے، جن کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جو بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

Exit mobile version