کوئٹہ(ہمگام نیوز ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ

24 دسمبر کی شب 12 بجے ہمارے سرمچاروں نے نوشکی میں پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے اہلکاروں پر دو بم حملے کیے۔

سرمچاروں نے خفیہ ادارے کے اہلکاروں کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ نوشکی میں واقع آئی ایس آئی کے مرکزی ہیڈکوارٹرز کے قریب موجود تھے۔

حملے کے نتیجے میں آئی ایس آئی اہلکاروں کو جانی نقصان ہوا جسکی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔