Homeخبریںنوشکی میں ریاستی ایجنٹ سلطان مینگل کو نشانہ بنایا۔ بی ایل اے

نوشکی میں ریاستی ایجنٹ سلطان مینگل کو نشانہ بنایا۔ بی ایل اے

کوئٹہ(ہمگام نیوز)  نوشکی کے  نوکجواسسٹنٹ سب انسپیکٹر سلطان مینگل پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ مذکورہ شخص پاکستانی آئی ایس آئی کا ایجنٹ تھا اور بلوچ نوجوانوں کی گرفتاری اور بلوچ آبادیوں پر چھاپوں میں برائے راست ملوث تھا، ساتھ ساتھ آس پاس کے علاقوں کو جانے والے تمام راستوں پر نظر رکھتا تھا اور ان راستوں پر مخبروں کی تعنیاتی جیسے کام سرا انجام دیتا تھا۔ یہ بات پیر کی رات کو نامعلوم مقام سے سیٹلائیٹ فون کے زرئعے این این آئی سے بات کرتے ہوئے بتا یا کہ ہم واضح کردینا چاہتے ہیں کہ بلوچ سرمچاروں کی تاک میں بیٹھے ریاستی ایجنٹوں کا انجام اس سے زیادہ عبرتناک ہوگا۔شروع سے ہم نے پولیس اور لیویز کو ریاست کا اہم خبرسمجھتے ہوئے بھی صرف بلوچ ہونے کی بنیاد پر نقصان پہنچانے سے گریز کیا مگر کچھ پولیس اہلکار’شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار’ بننے کی کوشش میں غیر فطری ریاست کی ایماء پر بلوچ تحریک کے خلاف مسلسل کام کرتے رہے۔ہم ایک بار پھر ان ضمیر فروش اہکاروں کو تنبیہ کرتے ہیں کہ ریاست کی وفہ داری سے باز آجائیں اور تحریک کے خلاف کام ترک کردیں ورنہ انھیں اسی طرح عبرتناک موت سے دوچار ہونا پڑیگا۔ترجمان نے مذید کہا کہ ہماری جنگ آخری گولی اور آخری سپاہی تک جاری رہیگی۔

Exit mobile version