چهارشنبه, اکتوبر 9, 2024
Homeخبریںنوشکی میں فائرنگ،نوجوان جاں بحق

نوشکی میں فائرنگ،نوجوان جاں بحق

نوشکی (ہمگام نیوز) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق نوشکی کے علاقے کلی فقیران میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔

فائرنگ کے نتیجے میں نوجوان کامران ولد شیردل مینگل شدید زخمی ہوگیا۔ جسے فوری طور پر ٹیچنگ اسپتال نوشکی منتقل کیا گیا۔

دورانِ علاج نوجوان اسپتال میں ہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم تھوڑ گیا۔ پولیس کے مطابق گولیاں شارٹ گن سے چلائی گئیں تاہم مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز