Homeخبریںواش میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹا سمیت جانبحق

واش میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹا سمیت جانبحق

 

واش ( ھمگام نیوز) راہ ِ بلوچستان کی رپورٹ کے مطابق ، آج 10 نومبر کو خاش شہر کے جنت اسکوائر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے تاج محمد ایرندگانی ولد مراد اور اس کا 4 سالہ بچہ جابحق ہوگیا

تاحال اس قتل کا محرک اور حملہ آوروں کی شناخت معلوم نہیں ہوسکے۔

ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے سیاسی و سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ قابض ایرانی آرمی سپاہ پاسداران انقلاب کی دہشت گرد کور نے مغربی مقبوضہ بلوچستان میں بلوچ قبائل کو آپس میں دست و گریبان کرنے کے لیئے بلوچ عوام میں بے تحاشہ اسلحہ تقسیم کرکے اور ان کے مابین تفریق پھیلانے کی وجہ سے ذریعہ قبائلی جنگوں اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے کئ معصوم لوگ مارے گئے ہیں

Exit mobile version