خضدار (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے وڈھ آڑینجی سونارو زامبری میں گیسٹرو کی وباء پھیلنے سے تین افراد جاں بحق متعدد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔   میڈیا زرائع کے مطابق وڈھ وگردو نواح کے علاقوں میں کئی ہفتوں سے یہ وبا پھیلا ہوا ہے مگر محکمہ صحت کی جانب سے اس وباء کو سنجیدگی سے نہیں لیا جارہا ہے ،جس کی وجہ دسیوں خواتین و بچے اب تک ہلاک ہوچکے ہیں ۔