Homeخبریںوڈھ کراچی سے کوئٹہ جانے والی ٹوڈی کار اُلٹ گئی ایک بچہ...

وڈھ کراچی سے کوئٹہ جانے والی ٹوڈی کار اُلٹ گئی ایک بچہ جانبحق دوخواتین سمیت بچی زخمی

وڈھ (ہمگام نیوز) وڈھ کراچی سے کوئٹہ جانے والی ٹوڈی کار الٹ گئی ایک بچہ جانبحق دوخواتین سمیت ایک بچی زخمی ہوگئے
تفصیلات کے مطابق کراچی سے کوئٹہ جانے والی ٹوڈی کار وڈھ بازار کے قریب الٹ گئی بچہ جانبحق دو خواتین سمیت ایک بچی زخمی ہوگئے
حادثے میں جانبحق زخمی ہونے والے خاندان ایم پی اے اختر حسین لانگو کے رشتہ دار بتائے جارہے ہیں
زخمیوں کو سول ہسپتال وڈھ منتقل کردیاگیا جبکہ مزید علاج کیلئے کوئٹہ ریفر کیا گیا۔

Exit mobile version