زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بروز جمعہ رامین چابہار کے جامعہ مسجد کے امام مولوی خدابخش اسلام دوست نے نماز جمعہ کے خطبات میں بلوچ عوام کی نسل کشی کے خلاف پاکستانی فوج کی مذمت کرتے ہوئے کہا پاکستانی فوج بلوچ کشی سے باز رہے جبکہ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی جرائم کی تحقیقات عالمی سطح پر کی جانی چاہیے۔

رامین چابہار جامعہ مسجد کے نے مزید کہا

 جو بھی ظالم مظلوم پر ظلم کرے گا اسے یقین جاننا چاہیے کہ وہ ایک دن اللہ تعالی کی بارگاہ میں ان مظالم کا جواب ضرور دیں گے۔