یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںپسنی، قابض پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ شخص سی ٹی ڈی حوالے...

پسنی، قابض پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ شخص سی ٹی ڈی حوالے کردیا گیا

پسنی (ہمگام نیوز ) پسنی سے قابض پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے ہاتھوں 5 روز قبل جبری لاپتہ کیے جانے والے نوجوان میران ولد صوالی سکنہ پسنی کو فوج ایجنسیوں نے بدنام زمانہ کاؤنٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی گوادر کے حوالے کیا ہے ۔

یاد رہے اکثر جبری لاپتہ افراد کو عدالت میں پیش کرنے کے بجائے پاکستانی فوج اور خفیہ ایجنسیاں سی ٹی ڈی حوالے کرتے ہیں،جہاں جو خوش قسمت ہیں ان پر جھوٹے دہشت گردی کے بڑے بڑے کیس کا اندراج کرکے انھیں عدالت میں پیش کیا جاتاہے ،جو جبری لاپتہ افراد بدقسمت ثابت ہوتے ہیں انہیں جعلی مقابلے میں شہید کرکے مقابلے کا نام دے دیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز