شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںپشین کی تحصیل بوستان سے نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد

پشین کی تحصیل بوستان سے نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد

پشین ( ہمگام نیوز) بلوچستان کے ضلع پشین کی تحصیل بوستان سے ایک نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے ـ لیویز کے مطابق بچے کی شناخت حافظ محمد عباس ولد صلاح الدین کے نام ہوئی جو بوستان ریگئی کے ایک مدرسے کا طالب علم ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز