دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںپلوسی کی واپس کے ساتھ ہی چین کے تائیوان پر راکٹ حملے

پلوسی کی واپس کے ساتھ ہی چین کے تائیوان پر راکٹ حملے

پنگٹن ( ہمگـام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق پلوسی کی واپس کے ساتھ ہی چین کے تائیوان چینی فوج نے پلوسی کے دور کے اختتام کے ساتھ ہی تائیوان پر چڑھائی کر دی ہے۔ ، جمعرات کے روز چینی فوج نے تائیوان کے سیدھے راکٹ پھینکے۔ صحافیوں نے بھی دیکھا کہ چین کی فوج کے ان راکٹوں کو دیکھا۔

چین کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس علاقے میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے بارودی راکٹ پھینکے گا۔ خبر رساں اداروں سے وابستہ صحافیوں نے دیکھا کہ چینی فوجی تنصیبات کے پاس سے متعدد چھوٹے پروجیکٹائلڈ راکٹ فائر کیے گئے ہیں جو آسمان کی طرف اڑے تو ان کے پچھے سفید دھواں بکھر رہا تھا۔ دوپہر سوا بجے کے قریب دھماے دار آوازیں سنیں۔

چینی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بارودی میزائل سیدھے تائیوان پر فائر کیے ہیں۔ چینی پیپلز لبریشن آرمی کے ایک بیان کے مطابق یہ متعین میزائل حملے مخصوص ایریا میں تائیوان میں داغے گئے ہیں۔ ‘

واضح رہے ان دنوں چین پہلے سے زیادہ بڑی فوجی مشقیں تائیوان کے گردو پیش میں کر رہا ہے۔ امریکی سپیکر پلوسی کے دورے کے بعد چین کی فوجی قوت کا یہ مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ اتوار کے روز یہ بھی کہا گیا تھا کہ یہ فوجی مشقیں تائیوان کے ارد گرد مختلف زونز میں بٹی ہوں گی اور بعض تائیوان سے محض بیس کلو میٹر کے فاصلے پر ہوں گی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز