سه شنبه, سپتمبر 24, 2024
Homeخبریںپنجگور،علاقہ مکینوں نے کمسن بچے کے اغوا کی کوشش ناکام بنادی، ملزمان...

پنجگور،علاقہ مکینوں نے کمسن بچے کے اغوا کی کوشش ناکام بنادی، ملزمان فرار

پنجگور (ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق پنجگور کےنواحی علاقہ خدابادان میں بوائز ہائی سکول کے قریب14 سالہ بچے کو دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے اغوا کرنے کی کوشش کی مگر علاقہ مکینوں نے بروقت پہنچ کر بچے کو بچا لیا۔

موٹر سائیکل سوار فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز