Homeخبریںپنجگور، اسلح کے زور پر ڈاکوؤں نے دکاندار کو لوٹ لیا

پنجگور، اسلح کے زور پر ڈاکوؤں نے دکاندار کو لوٹ لیا

پنجگور (ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان بازار میں فیصل بینک کے قریب مارکیٹ میں ڈکیتی کی واردات پیش آیا، وارت میں وائٹ کلر کے ایکس کرولا میں سوار ڈاکوؤں نے شبیر رضا نامی دکاندار سے اسلحہ کے زور پر 65 ہزار نقدی روپے چھین کر فرار ہوگئے۔ اس واقعے کے بعد تاہم پولیس کی جانب سے کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ہے۔

Exit mobile version