پنجگور( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ دن پنجگور کے مقام کوہ سبز میں دو فریقین کے درمیان جھگڑے پر فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ایک زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق دونوں فریقوں میں جھگڑے زمین کے تنازعہ اور کھیتوں میں بارش کے پانی پر ہوا جو تکرار پر دونوں فریقوں میں تلخ کلامی فائرنگ ہوئے فائرنگ کے نتیجے میں شاٹ گن کے گولی لگنے سے ایک شخص جانبحق ہوگئے
دوسرے فریقین کے ایک شخص زخمی ہوئے ہیں دونوں فریق آپس میں قریبی رشتہ دار بتایا جاتا ہے۔ کوہ سبز میں اسکے گندم کے کھیت بھی ہے۔ جو آج کل تسپ پنچی میں آباد ہیں ۔