Homeخبریںپنجگور تسپ مدرسہ مین روڈ ایک نوجوان موٹرسائیکل سے گرکر زخمی ہوگیا

پنجگور تسپ مدرسہ مین روڈ ایک نوجوان موٹرسائیکل سے گرکر زخمی ہوگیا

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے تسپ توحیدآباد مین روڈ پر موٹرسائیکل سے گرکر ایک نوجوان معمولی زخمی ہوگئے

تفصیلات کے مطابق پنجگور تسپ توحید آباد مین روڈ مدرسہ اسٹار چوک کے قریب عشاء کے وقت ایک شخص موٹرسائیکل سے جارہے تھے کہ آچانک بلاک سے ٹکرا گئے موٹرسائیکل سوار گرکر معمولی زخمی ہوگئے ۔
اس روڈ پر کئی حادثات ہوے ہیں جو اکثر بے احتیاطی اور تیز رفتاری کے سبب روزانہ ہوتے ہیں۔

Exit mobile version